12:30 pm
پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 

12:30 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں بیوی کی فحش ویڈیو اپلوڈ کرنے والے نوجوان کو بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بونیر میں ایک افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دی۔بیوی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کی وجہ سے دولہا زاہد کے والد قیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو قتل کر دیا۔
ڈگر پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پر دہرے قتل کا مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔نوجوان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس شرمناک اقدام کی بھی تحقیقات کی جائیں گی۔جب کہ دیگر پہلوؤں کی بھی تحقیقات کی جائیں گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں