01:07 pm
طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

01:07 pm

فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے ایک جھگڑے کے دوران شدید زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔بتایا گیا کہ لیگی ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں نے طلال چوہدری پر تشدد کیا،یہ واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا۔طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے مابین جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد ان کے بھائیوں نے طلال چوہدری پر حملہ کیا۔ایم این اے عائشہ رجب کا تعلق بھی طلال چوہدری کے شہر فیصل آباد سے ہے۔تاہم 
اب لیگی خاتون کے بھائی کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہمارا جھگڑے سے کوئی تعلق نہیں،عائشہ رجب نے مزید کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ طلال چوہدری جھگڑے یا حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔دوسری جانب بتایا گیا کہ طلال چوہدری کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق طلال چوہدری کا بازو دو جگہ سے فریکچر ہوا جب کہ ان کے بائیں بازو کی سرجری کی گئی۔طلال چوہدری کی سرجری لاہور کے نجی اسپتال میں کی گئی۔ جب کہ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کو طلال چوہدری کو سیکورٹی دینی چاہئیے جبکہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے درخواست ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے علاج معالجے کا خصوصی خیال کیا جائے۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری پر لیگی رکن قومی اسمبلی کی جانب سے تشددکے واقعہ کی سی سی پی او لاہور کو ذاتی دلچسپی لے کر واقعے کی ایف آئی آر درج کروانی چاہئیے اور جو قصور وار ہے اسے قانون کے تحت سزا دینی چاہیئے۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری جھگڑے میں زخمی ہو گئے تھے۔ طلال چوہدری جھگڑے میں زخمی ہو گئے جس کے بعد انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پٹائی کے بعد طلال چوہدری مزید مشکلات کا شکار، پارٹی میں طلال کے خلاف آوازیں بلند

پٹائی کے بعد طلال چوہدری مزید مشکلات کا شکار، پارٹی میں طلال کے خلاف آوازیں بلند