01:08 pm
نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہناہےکہ عمران نیازی نےاقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھرمگر مچھ کے آنسو بہائے، شیخ چلی نے پھر تقریر سے ہی کشمیر آزاد کرا دیا۔وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نواز شریف حکومت میں کلبھوشن یادیو گرفتار ہوا،
کشمیر کمیٹی کے چیئر مین علی امین گنڈاپور نے تو کلبھوشن کی پاکستان میں موجودگی سے ہی لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ تقریریں کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہوگا، نواز شریف کی دعوت پر واجپائی لاہور آئے اور اعلان لاہور کے معاہدے پر دستخط کیے۔واجپائی نے نوازشریف کے مطالبے پر مسئلہ کشمیر حل کرنے پر رضامندی ظاہر کی، یہ نوازشریف کی سفارتی کامیابیاں تھیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تقریروں سے کشمیریوں کے زخم نہیں بھر سکتے۔

تازہ ترین خبریں

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پٹائی کے بعد طلال چوہدری مزید مشکلات کا شکار، پارٹی میں طلال کے خلاف آوازیں بلند