02:51 pm
بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے قرض پروگرام جاری رکھنے کے لیے پاکستان پر ایک اور کڑی شرط عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بجلی اور گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورز کی سبسڈی ختم کی جائے۔تفصیلات کے مطابق قرض پروگرام جار ی رکھنے کے لیے آئی ایم ایف نے مزید کڑی شرائط رکھ دیں، بجلی اور گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورز کے لیے سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، آئی ایم ایف کے مطالبات پر غور کے لیے وزارت خزانہ میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔
سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کی سر براہی میں خصوصی سیل غیرضروری سبسڈیز کے خاتمے کے لیے اپنی سفارشات مرتب کرے گا اور معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کے لیے بھی تجاویز دے گا۔حکومت نے رواں سال مختلف شعبوں کے لیے 209 ارب روپے کی سبسڈی مختص کی ہے۔ توانائی کے شعبے کے لیے 150 ارب روپے، یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے 3 ارب،سستی گندم کےلیے 13 ارب روپے جبکہ میٹرو بس سروس کے لیے 2 ارب روپے کی سبسڈی رکھی گئی ہے۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے لیے بھی 30 ارب روپے سبسڈی کی مد میں مختص کیے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان کے لیے منظور آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام میں سے حکومت کو اب تک صرف 1 ارب 44 کروڑ ڈالر ہی مل سکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پٹائی کے بعد طلال چوہدری مزید مشکلات کا شکار، پارٹی میں طلال کے خلاف آوازیں بلند