03:03 pm
فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

کراچی(نیوز ڈیسک)پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے موجودہ حالات میں فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔کراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔سید شہزاد اختر نے کہا کہ اسکولز کا 
تمام عملہ بھی ماسک پہنے گا اور اسکول میں داخل ہوتے وقت بچوں کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اسکولز میں بریک ٹائم اور اسپورٹس پیریڈ نہیں کیے جائیں گے، والدین بچوں کو ماسک، پانی کی بوتل اور لنچ دے کر بھیجیں۔رہنما پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ بچوں کو شفٹ میں یا متبادل دنوں میں بلائیں گے، اسکولوں میں کینٹین بھی بند رکھی جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں چھوٹی بہن کو ڈھونڈنے نکلنے والی لڑکی 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ایک شخص تو اس کا اپنا ۔۔۔!

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا