04:17 pm
یا اللہ ہمارے بچوں کی حفاظت فرما، پاکستانی صبح صبح پڑھیں افسوسناک خبر

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)پاکستانی صبح صبح پڑھیں افسوسناک خبر ۔۔۔پاکستان میں سکول کھولنے کا فیصلہ مہنگا پڑنے لگا، صرف ایک ہی شہر میں 30 بچے کورونا کا شکار ہو گئے، والدین پریشان ہو گئے،گوجرانوالہ کےسرکاری و نجی اسکولز کے مزید 30 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کوروناوائرس سے متاثرہ طلباء کی تعداد 54 ہوگئی۔ ادھر فیصل آباد کے سرکاری اسکولوں میں بھی مزید تین طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر تنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری و نجی اسکولز کے 840 بچوں کے کوروناوائرس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔متاثرہ بچوں کو گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ زیادہ کیس پائے جانے والے 4 اسکولز کوبند کردیا گیا۔ادھر فیصل آباد کے سرکاری اسکولوں کے مزید تین طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ طلباء کی تعداد 6 ہو گئی جبکہ ایک ٹیچر بھی کورونا کا شکار ہو چکا ہے، تمام افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں چھوٹی بہن کو ڈھونڈنے نکلنے والی لڑکی 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ایک شخص تو اس کا اپنا ۔۔۔!

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا