04:18 pm
پاکستان کے اہم شہر میں بچے نے چھوٹی سی بات پر اپنی جان لے لی ، وجہ جان کر آپ بھی سناٹے میں آجائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں بچے نے والدین کے ساتھ نہ لے جانے پر اپنی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک بچے نے چھوٹی سے بات کی وجہ سے موت کو گلے لگا لیا۔بتایا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں والدین کی جانب سے پنجاب ساتھ نہ لے جانے پر دلبرداشتہ ہو کر 12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی جان لے لی۔12 سالہ عبید نے بہن کے دوپٹے سے خود کو پھندا لگا 
کر جان لی ہے۔سانحہ کے وقت بچے کی چھوٹی بہن گھر پر موجود تھی جب کہ بچے کے والدین کسی عزیز کی میت کے لیے پنجاب گئے تھے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا ہے،جب کہ پولیس نے اپنی جان لینے والے بچے کی چھوٹی بہن اور کزن کا بیان لے لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والدین کراچی واپسی کے لیے پنجاب سے روانہ ہو گئے ہیں اور والدین کے کراچی پہنچنے پر مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں چھوٹی بہن کو ڈھونڈنے نکلنے والی لڑکی 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ایک شخص تو اس کا اپنا ۔۔۔!

طلال چوہدری پولیس کے پہنچنے سے قبل ہسپتال سے غائب، لیگی رہنما ہسپتال انتظامیہ کو بھی چکمہ دے گئے،بل ادا کئے بغیر روانہ

جب یہ کام رات کے اندھیرے میں ہوتو ہڈیاں ٹوٹ ہی جاتی ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کیا کچھ کہہ ڈالا

سیاستدانوں کی جانب سے طلال چوہدری کامذاق اڑانےکا سلسلہ جاری ،وفاقی وزیرنے مزاحیہ گانے کی ویڈیوشیئرکردی

پاکستانی اپنا بندوبست کرلیں ،ہم نے ہر صورت یہ کام کرنے والے ہیں ، حکومت نے اہم اعلان کردیا ، پاکستانیوں کو بڑا دھچکا

اپوزیشن کے استعفوں کے بعد وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ، جانتے ہیں کس کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ میں بچے کے اغواء کا ڈراپ سین۔۔والدہ سمیت اہلخانہ اغواء کار نکلے،اپنا بچہ خود اغواء کروانے کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی

اے پی سی اِن ایکشن ، حکومت مخالف تحریک، اپوزیشن دمادم مست قلندر کب کرنے جا رہی ہے ؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا