10:01 pm
کویت میں پاکستانیوں کےلئے نوکریوں کے ایک لاکھ مواقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل کے حکام کا کہنا ہے کویت حکومت سے رابطہ کر کے باضابطہ درخواست کی گئی ہے جس پر مثبت ردعمل متوقع ہے۔پاکستان نے تقریبا ً ایک لاکھ ہنرمند افرادی قوت کویت بھیجنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے جس کا مقصد اپنی ترسیلات زر کو بڑھانا ہے۔حکام کا 
کہنا ہے کہ حکومت نے ملک سے ہنر مند افرادی قوت کی بر آمد کے لئے کویت کی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کر رکھے ہیں جس سے ان کوششوں کو مزید تقویت حاصل ہو گی۔یاد رہے کہ معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے حال ہی میں ابو ظہبی ڈائیلاگ کے پانچویں سیشن کے دوران کویت کے وزیر محنت سے علیحدہ ملاقات بھی کی تھی

تازہ ترین خبریں

ٹریفک پولیس ان ایکشن، چالان تو اب ضرور کٹے گا

عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا، حکومتی پلان بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست