10:09 pm
مریم نواز کی طلال چوہدری کو بچانے کی کوششیں اند ر خانے کیا بڑی گیم کھیلی جا رہی ہے ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا ہے کہ مریم صفدر طلال چوہدری کو بچا رہی ہیں ، کیونکہ طلال چوہدری مریم نواز کا پالتو طوطا ہے ، حکومت معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائے گی ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ طلال چوہدری ن لیگ کی سیاست پر دھبہ ہیں ، طلال چوہدری طوطے کی طرح کام کرتے تھے ، جو طوطا پالا تھا اب وہ لیگی خواتین کی عزت کے در پے ہے ، طلال چوہدری کی حرکت پر صرف مسلم لیگ ن نہیں بلکہ تمام سیاسی ورکرز کا سر شرم سے جھک گیا ، یہ بیگم صفدر صاحبہ کا پہلا امتحان ہے ، وہ خود بھی خاتون ہے اور
کہتی ہیں کہ خواتین کو بہت جدوجہد کرنا پڑتی ہے ، تو میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ وہ کب اس کو پارٹی سے کب نکالتی ہیں ۔فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا کہ پارٹی میں خواتین کے حوالے سے طلال کے پچھلے 2 سال سے مسائل چل رہے تھے ، اس کو اتنی آسانی سے معاف نہیں کیا جائے گا ، اس کی انویسٹی گیشن ہو گی ، اور اس کیس کو پوری طرح سے انویسٹی گیٹ کر کے کارروائی ہو گی ، رات کے اندھیرے میں تنظیم سازی طلال چوہدری نے ایجاد کی ، یہ پہلی تنظیم سازی ہے جو رات 2 یا 3 بجے ہوتی ہے ، اگر تنظیم سازی رات کے اندھیرےمیں ہو تو آفٹر شاکس ہڈیاں ٹوٹنے کے ہوتے ہیں ، تنظیم سازی اب سے دن کے روشنی میں ہونی چاہیے رات کے اندھیرے میں تنظیم سازی وارے میں نہیں ۔وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ نواز شریف کی تقریر کے بعد ن لیگ میں بغاوت ہو گئی ہے ، ن لیگ میں 50ے قریب ایم پی ایز ہیں جو نواز شریف اور بیگم صفدر کی پاکستان مخالف اور را ، مودی اور پرو آر ایس ایس ان سے باغی ہوئے ہے،ن لیگ کی اپنی لیڈر شپ اور اپنے ایم پی ایز اور ایم این اے کے اندر غم اور غصے کی لہر دور گئی ہے ، جلیل صاحب سامنے آ گئے ہیں، میں باقی بھی تمام ان ایم پی ایز اور ایم این ایز سے گزارش کروں گا کہ فرنٹ فٹ

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا