11:25 am
’’کرونا ایک بار پھر بے قابو ‘‘پہلی سے آٹھویں جماعت  تک سکول کھلے یا نہیں ؟ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکول کھلے یا نہیں ؟ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی سکول کھل گئے، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کا آغاز ہوگیا، سکولوں کے داخلی راستے پر ایس او پی پر عملدرآمد بھی نظر آیا۔ کراچی میں بھی 6 ماہ بعد تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں کلاسز شروع ہوئیں، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے بچے ماسک لگا کر خوشی خوشی سکول پہنچے، سکولوں کے باہر اور اندر ایس او پیز پر عملدرآمد بھی نظر آیا۔ حیدرآباد، میرپور خاص، سکھر، نوابشاہ، لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں
تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوا، کورونا سے بچاؤ کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا تاہم بچوں کو سکول بھیجنا یا نہ بھیجنا والدین کی مرضی ہے، سکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی سکول نہیں بلا سکتی، کچھ اداروں کو یکم اکتوبر سے تدریسی عمل کی اجازت ہے۔ خیال رہے پہلے مرحلے میں 15 ستمبر کو یونیورسٹی، میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طالبعلموں کو بلایا گیا تھا۔ 23 ستمبر کو وفاقی وزارت تعلیم نے دوسرے مرحلے میں سکولز کھولنے کی اجازت دی تھی۔ مگر اس کے باوجود محکمہ تعلیم سندھ نے آج سے دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔دوسری جانب پاکستان میں سکول کھلنے کے بعد کرونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا