02:10 pm
حکومت کو چلتا کرنےکاکا پلان۔۔۔۔اپوزیشن جماعتوں کا پہلا  بڑا ایکشن کب اور کہاں ہونےوالا ہے؟ پوری قوم کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک 7 اکتوبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امکان ہے کہ پہلا جلسہ 7 اکتوبر کو کوئٹہ میں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف تحریک کے لیے پہلا جلسہ کوئٹہ میں کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے اولین تجویز محمود خان اچکزئی نے دی۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کی تجویز میں کہا گیا ہے کہ سات اکتوبر کو شہدائے تحریک جمہوریت بحالی ہے، ہر سال 7 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرتے ہیں، اپوزیشن جماعتوں کو تیاری کے لیے وقت چاہیے تو ایک دو دن کی تاخیر کی
جا سکتی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جلسے کی تاریخ اور مقام کا اعلان تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کیا جائے گا اور سات اکتوبر پر تمام جماعتیں متفق ہوگئیں تو پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا