09:58 am
 شہباز شریف کمرہ عدالت سے گرفتار  گرفتاری سے قبل کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز شریف کمرہ عدالت سے گرفتار گرفتاری سے قبل کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

09:58 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کو مستردکردیاجس کے بعد نیب نے شہبازشریف کو گرفتار کر لیاہے اور عدالت سے اپنے ساتھ لے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی گرفتاری کے موقع پر عدالت کے باہر ن لیگ کی کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی اور اس موقع پر خوب نعرے بازی بھی کی گئی تاہم جب نیب شہبازشریف کو لے جانے لگی تو صحافیوں نے ن لیگ کے صدر سے بات چیت کرنی چاہی جس پر شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا موقف عدالت میں بیان کر دیاتھا ۔ شہبازشریف
نے دوران سماعت روسٹرم پر آنے کے بعد اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں صفحات پر مشتمل ریفرنس میں ایک بھی ثبوت نہیں ،میں نے دن رات محنت کر کے پنجاب کے عوام کی خدمت کی ،جو جواب عدالت میں پیش کیا ہے اس کو دہراوَں گا نہیں،پروکیورمنٹ میں ایک ہزار ارب روپے پاکستان کے بچائے ،اڑھائی سو سال لگ جائیں گے میرے خلاف کرپشن ثابت نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے کہاکہ میرا ضمیر مجھے مجبور کر رہا تھا، ہم نے اورنج لائن میں 600 ملین روپے بچائے، مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ میرے بے نامی اثاثے ہیں،اختیارات سے تجاوز کیا ہوتا تو مجھے پھر اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے تھی ، شہبازشریف نے کہاکہ اورنج لائن میں ہم نے بولی لگوائی حالانکہ قانون اجازت نہیں دیتا تھا ،سندھ کے مقابلے میں گنے کی قیمت زیادہ رکھی ، میرے بچوں اور عزیزوں کی شوگر ملز کو نقصان ہوا، صدر ن لیگ نے کہاکہ میرے والداور 7بھائیوں نے 1940میں کام شروع کیا،میرے والد نے 18 ماہ میں 6 فیکٹریاں لگائیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا، جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے