03:25 pm
لاہور میں 55سالہ شہری کی نئی نویلی دلہن جان سے ہاتھ دھو  بیٹھی ، شوہر کفیل رات بھر کیا کرتا رہا؟ افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں 55سالہ شہری کی نئی نویلی دلہن جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ، شوہر کفیل رات بھر کیا کرتا رہا؟ افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔۔ شہری نے نئی نویلی دلہن کی جان لے کر اپنی جان بھی لے لی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 55 سالہ شخص نے نئی نویلی دلہن کی جان لے لی۔یہ واقعہ گلشن راری میں پیش آیا جہاں کفیل نامی شخص نے بیوی شکیلہ کو گھر کے اندر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ملزم پھر گھر سے نکلا اور رات بھر سڑکوں پر گھومتا رہا۔ صبح ہونے پر مقامی شادی ہال کے قریب کنپٹی پر گولی مار کر خود کی جان بھی لے لی ۔دلہن کے
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ کفیل بلاوجہ اپنی دلہن سے لڑتا اور جھگڑا رہتا تھا۔اب یہ لڑائی معمول بن چکی تھی،مقتولہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ کل ہی دونوں میں لڑائی ہوئی تھی۔مجھے معلوم ہوا تو شام کو کام ختم کر کے ان کے گھر چلا گیا اور لڑائی ختم کروائی،دونوں کے مابین صلح کروائی۔ لیکن صبح بھی مجھے اطلاع ملی کہ آپ کی بہن قتل ہو گئی ہے۔مقتولہ شکیلہ نے اپنی والدہ کو واقعے سے قبل آگاہ کیا تھا کہ میں اس شخص کے ساتھ نہیں رہ سکتی۔ثریا بی بی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کو تسلی دی کہ میں کفیل کو سمجھاؤں گی۔میں اس کو بتاؤں گی کہ اپنی سونے جیسی بیٹی تمہیں دی ہے۔پولیس نے دونوں لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی ہیں۔لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جس کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 