11:37 am
پی ٹی آئی رہنما ء نے اخلاقیات کی تمام  حدیں پارکردیں ،خاتون پرتھپڑوں کی بارش

پی ٹی آئی رہنما ء نے اخلاقیات کی تمام حدیں پارکردیں ،خاتون پرتھپڑوں کی بارش

11:37 am

ساہیوال(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نوید اسلم آپے سے باہر۔۔ جنرل پوسٹ آفس میں سینر پوسٹ ماسٹر صوفیہ قاسم پر تھپڑوں کی برسات کر دیساہیوال جنرل پوسٹ آفس کے ورکر کی ہڑتال غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج اور سینئر پوسٹماسٹر صوفیہ قاسم سے اظہاریکجہتی۔۔ عملے نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پوسٹ آفس بند کردیا۔تھانہ سٹی پولیس نے پی ٹی رہنما نوید اسلم کےخلاف تشدد کا شکار ہونیوالی خاتون صوفیہ قاسم کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی اور ملزم نوید اسلم کو حراست میں لے لیا۔تشدد کا شکار ہونیوالی سینئر پوسٹ ماسٹر صوفیہ قاسم نے کہا کہ نوید
اسلم نامی ایک شخص میرے کمرے میں داخل ہوا، اس نے آتے ہی بغیر کوئی وجہ بتائے، بغیر مجھے مخاطب کئے اس نے مجھے تھپڑمارنا شروع کردئیے۔ اس نے نہ شکایت بتائی ، نہ مسئلہ بتایا بلکہ آتے ہی تھپڑمارنا اور گالیاں دینا شروع کردیں۔صوفیہ قاسم کا کہنا تھا کہ مجھے اسکے آنے کا پتہ ہی تب چلا جب اس نے میرے منہ پر تھپڑ مارا، اسکے بعد اس نے مجھے بازو سے پکڑا، مجھے گھسیٹا ہے اور مجھے دھمکیاں دینا شروع کردیں کہ میں تمہیں جان سے ماردوں گا، میں تمہیں دیکھ لوں گاصوفیہ قاسم کے مطابق وہ باقاعدہ دندناتے ہوئے میرے دفتر میں کہہ رہا تھا کہ میں پی ٹی آئی کا ورکر ہوں، میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، میں ابھی بزدار صاحب کو فون کرتا ہوں، میں ابھی تم سب کو اٹھوادوں گا۔ اسکے پاس اسلحہ بھی تھاصوفیہ قاسم کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ دن دیہاڑے ہوا جب ایک شخص دفتر میں گھستا ہے، ایک گورنمنٹ آفیسر جو ایک خاتون ہے اسے تھپڑمارتا ہے، اسکی عزت خراب کرتا ہے وہ اگلے دن ہی ضمانت پر رہا ہوجاتا ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر میں ایسی دفعات شامل کیں جو قابل ضمانت تھیں اور وہ اگلے دن ضمانت پر گھر پر تھا۔

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 

ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

نواز شریف کو سزا دلوانے والی اہم ترین پاکستانی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

نواز شریف کو سزا دلوانے والی اہم ترین پاکستانی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

اس بار سردیاں کتنے ماہ پر مشتمل ہو نگی ؟ پاکستان میں زبردست برفباری شروع، پاکستان میں پہلی برفباری کس علاقےمیں ہوئی ؟ جانیں

اس بار سردیاں کتنے ماہ پر مشتمل ہو نگی ؟ پاکستان میں زبردست برفباری شروع، پاکستان میں پہلی برفباری کس علاقےمیں ہوئی ؟ جانیں