11:45 am
شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا جو انہیں ان کے بھائی کے خلاف استعمال کرنا چاہتے تھے، انہوں نے نواز شریف کے خلاف کھڑے ہونے کی بجائے جیل کی سلاخوں کے پیچھے کھڑا ہونا بہتر سمجھا، شہبازشریف آپ کو سلام، آپ نے کچھ غلط نہیں کیا۔مریم نواز نے کہا کہ اگر اس ملک میں احتساب اور انصاف ہوتا تو شہباز شریف نہیں، عاصم سلیم
باجوہ اور اس کا خاندان گرفتار ہوتا، یہ انتقامی احتساب نواز شریف اور اس کے ساتھیوں کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے، اب وہ وقت دور نہیں جب اس حکومت اور ان کو لانے والوں کا احتساب عوام کریں گے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ آپ شہباز شریف کو گرفتار کر کے بھی اپنے جھوٹے اور جعلی مینڈیٹ کو نہیں بچا سکیں گے، شہباز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اے پی سی میں جو بھی فیصلے کیے مسلم لیگ (ن) کا ہر کارکن ان وعدوں پر ثابت قدم رہے گا۔ انشاءاللّہ! آج ہم سب شہباز شریف ہیں۔

 پاکستان تحریک انصاف میں سوگ کا سماں اہم رہنما پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے

شہباز شریف کی گرفتاری اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پرکیامسلم لیگ ن کامخصوص گروپ خوش ہے ،جانیں اندرکی خبر

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 

ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا