05:37 pm
شہبازشریف کو کس سے وفادار کی سزا ملی ؟عاصم سلیم باجوہ کو بھی  گرفتارکیا جائے گایا نہیں ؟مریم نواز نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائوں احسن اقبال اورمریم نوازنے شہبا زشریف کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کی ۔ن لیگی رہنما اورسابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہاکہ نیب گردی کے ذریعے آج شہباز شریف کو گرفتار کیاگیا۔گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کاووٹراپنے ووٹ اورمینڈیٹ کی حفاظت کرے گا۔ملک میں ون پارٹی سیاست کی سازش ہورہی ہے۔ن لیگ کی حکومت نےگلگت بلتستان میں ترقیاتی کام کرائے۔گلگت بلتستان میں ن لیگ کی کامیابی کےروشن امکانات ہیں۔ن لیگ ملک کے کونے کونےمیں شہبازشریف کی گرفتاری پراحتجاج کریگی۔ہم قومی اسمبلی
اور سینیٹ اجلاس کی ریکوزیشن کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاکہ آج بہت ہی افسوس ناک دن ہے۔ملک میں پہلی بار اتنی مہنگائی ہوئی۔شہبازشریف پر توریفرنس چل رہاتھا،اس دوران ہی ان کوگرفتارکیاگیا۔ڈیڑھ سال ہوگیا میرے خلاف بھی آج تک ریفرنس دائر نہیں کیاگیا۔شہبازشریف ، ان کی اولاداوراہلیہ کوعدالتوں کے چکرلگوائے گئے۔شہبازشریف کی اہلیہ ، بیٹوں کو اشتہاری بنا دیاگیا۔شہباز شریف نے بھائی کے ساتھ ،پارٹی کے ساتھ حلف وفاداری نبھائی۔شہبازشریف نےکہا کہ اے پی سی کے فیصلوں پرسوفیصد عمل ہوگا۔شہباز شریف کو اپنے بھائی سے وفاداری کی سزا ملی۔شہبازشریف کا تعلق ایک کاروباری گھرانے سے تھا۔مریم نواز نے کہاکہ شہباز شریف کوتوگرفتاررکرلیاگیاہے کسی میں اتنی ہمت کہ عاصم سلیم باجوہ کوگرفتارکرسکے۔نیب نے کہا ہم فیس نہیں کیس دیکھتے ہیں۔نیب کو نہ وزراکی کرپشن نظر آتی ہےنہ بنی گالا کااچانک ریگولرائزہونانظرآتاہے۔نیب کو نہ بی آر ٹی نظر آتی ہے نہ بسوں میں لگنے والی آگ نظر آتی ہے۔شہبازشریف آج ہمارےصدرہیں اوررہیں گے،لیکن وہ بھی نواز شریف کےحکم پرلبیک کہتے ہیں۔ش میں سےن نکالنےوالوں اورن میں ش نکالنےوالوں کی چیخیں نکل گئی ہیں۔شہبازشریف سب سےپہلےنوازشریف کے فیصلوں کو مانتے ہیں۔یہ تحریک چلے اورپورے جذبے کے ساتھ چلے گی۔کبھی مولانا فضل الرحمان کونوٹس بھیجاجاتاہےکبھی شہبازشریف کوگرفتارکرلیاجاتاہے۔مسلم لیگ الیکشن لڑے گی اوراتنی آسانی سے آپ کے لیے میدان کھلانہیں چھوڑے گی۔شہباز شریف کواپنے بھائی سے وفا کی سزادی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 پاکستان تحریک انصاف میں سوگ کا سماں اہم رہنما پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے

شہباز شریف کی گرفتاری اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پرکیامسلم لیگ ن کامخصوص گروپ خوش ہے ،جانیں اندرکی خبر

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 

ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا