05:47 pm
کورونا کے وار۔۔ سکولوں کا بچوں کی صحت سے کھلواڑ۔۔ والدین کیلئے تشویشناک خبر ۔

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، سکولوں کے سربراہ بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، عدم توجہی کے باعث کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے خدشات منڈلانے لگے۔ پنجاب کے بیشتر شہروں میں سکول تو کھول دیئے گئے لیکن حفاظتی اقدامات کے تمام دعوے ہوا ہو گئے۔ لاہور شہر کے اکثر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی زوروں پر رہی، سکول کے اندر اساتذہ اور طلبہ نے ماسک پہننا چھوڑ دیا، سماجی فاصلے بھی نہ رہے۔ سکولوں میں سماجی فاصلے کے لیے لگائے گئے نشانات بھی غائب
ہیں۔ سکول کے سربراہ بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، بالخصوص چھٹی کے اوقات میں حفاظتی اقدامات نظر ہی نہیں آتے۔ ملتان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، اساتذہ اور طالب علموں کی اکثریت نے ماسک پہننا چھوڑ دیا۔ سکولوں سے سینیٹائزر بھی غائب ہیں جبکہ سماجی فاصلے کا بھی کوئی خیال نہیں رکھا جا رہا۔بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں بھی سکول انتظامیہ ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں ناکام دکھائی دی۔ عارف والا روڈ پر ٹیکنیکل کالج میں بھی طلبا بغیر ماسک لگائے کالج میں داخل ہوتے رہے۔پیر محل کے سکولز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا، متعدد سکولز میں ٹمپریچر چیک کیا جا رہا ہے نہ ہی سینیٹائزر کا استعمال۔ منچن آباد میں بھی کورونا ایس او پیز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔ گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول میں اساتذہ کی جانب سے ماسک کا استعمال نہیں کیا جا رہا۔جھنگ کے سکولوں میں اقدامات صرف کاغذی کارروائی کی حد تک محدود ہیں۔ سرکاری سکولوں میں ماسک ہے نہ ہی سنیٹائرز کا استعمال، طالب علموں کے ساتھ ساتھ اساتذہ بھی بغیر ماسک سکول میں آ رہے ہیں۔ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے سے کورونا پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

 پاکستان تحریک انصاف میں سوگ کا سماں اہم رہنما پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے

شہباز شریف کی گرفتاری اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پرکیامسلم لیگ ن کامخصوص گروپ خوش ہے ،جانیں اندرکی خبر

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 

ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا