07:07 pm
آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس کیسز اور منی لانڈرنگ کیسز میں بریت کی درخواست کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر او ر پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیسز کا ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے بریت کی استدعا کردی۔سابق صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں میگا منی لانڈرنگ کیس اور پارک لین ریفرنسز کے ٹرائل فوری طور پر روکنے کی بھی درخواست دی ہے جب کہ دونوں ریفرنسز میں بریت کی استدعا کی گئی ہے۔آصف زرداری نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہےکہ جعلی اکاؤنٹس کیسز نیب کا دائرہ اختیار نہیں لہٰذا ریفرنس خارج کیا جائے جب کہ میگا منی لانڈرنگ
اور پارک لین ریفرنسز میں بری کیا جائے۔واضح رہےکہ اس سے قبل احتساب عدالت آصف زرداری کی پارک لین، منی لانڈرنگ اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی کے ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا مسترد کر چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

 پاکستان تحریک انصاف میں سوگ کا سماں اہم رہنما پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے

شہباز شریف کی گرفتاری اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پرکیامسلم لیگ ن کامخصوص گروپ خوش ہے ،جانیں اندرکی خبر

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 

ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا