08:23 pm
اپنے دور اقتدار میں بہت کام کیا ، شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑھائی سو سال لگ جائیں۔ یہ کرپشن ثابت نہیں کرسکیں گے۔ میں ایک خطا کار انسان ہوں، سب اللہ سے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور میں بھی اپنے گناہ کی معافی مانگتا ہوں گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو منی لانڈرنگ کیس میں دائر کی گئی درخواست عبوری ضمانت کی سماعت کے دوران اپنے وکلاء کی جانب سے دلائل ختم ہونے کے بعد عدالت کی اجازت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ انہوں نے اپنے دورہ اقتدار میں بہت کام
کیا۔ اس حوالے سے وہ کتابچہ عدالت میں پیش کرچکے ہیں۔ ان کی تفصیلات میں نہیں جاؤنگا۔ تاہم بہت سے کام کرنا ابھی باقی ہیں۔ انہوں نے عدالت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ادوار میں دن رات عوام کی خدمت کی ریکیورمنٹ کی مد میں پاکستان کے ایک ہزار ارب روپے بچائے انہوں نے کہا کہ پیپرا رول کے مطابق کم بولی دینے والوں کو ٹھیکے دینے چاہئے۔ انہوں نے سندھ کے مقابلے میں گنے کی قیمت زیادہ رکھی اورنج لائن ٹرین منصوبے میں ضمیر کی آواز پر 600 ملین روپے بچائے اپنے بچوں اور بھائیوں کی مخالفت کے باوجود چینی کی درآمد پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جبکہ ان کے بچوں اور بھائیوں کو 90 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعدا ن کامقدمہ کون لڑے گا؟آخرکاروہ خبرآہی گئی جس کاپاکستانیوں کوانتظارتھا

 پاکستان تحریک انصاف میں سوگ کا سماں اہم رہنما پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے

شہباز شریف کی گرفتاری اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پرکیامسلم لیگ ن کامخصوص گروپ خوش ہے ،جانیں اندرکی خبر

اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے  وہی حال تمہارا کردینگے، مولانا تپ گئے ،بڑی دھمکی دے ڈالی

شہباز شریف کے بعد مریم نواز کی گرفتاری ، حکومت کی طرف سے کیا بیان جاری کر دیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

افسوسناک خبر۔۔حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،پورا خاندان ہی ابدی نیند سوگیا

گرفتاری کے بعد شہبازشریف کا ایسا فیصلہ کہ حکومت کوبھی پریشان کر دیا، وہ عدالت میں کیا کرنےوالے ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر

صوبائی حکومت نے مزید کتنے ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ؟ والدین بچوں کو اسکول بھیجنے سے قبل خبر پڑھ لیں 