10:15 pm
سوشل میڈیا سٹار نمرہ دوران شو میں اچانک زار قطار کیوں رونےلگ گئیں ؟ وجہ سامنے آگئی

سوشل میڈیا سٹار نمرہ دوران شو میں اچانک زار قطار کیوں رونےلگ گئیں ؟ وجہ سامنے آگئی

10:15 pm

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی نمرہ علی دوران شو زارو قطار رونے لگی،یوٹیوب پر نمرہ کے خلاف نازیبا اور جعلی ویڈیوز سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ان جعلی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر وہ پریشان ہیں، یوٹیوب پر لوگوں کے چہرے پر خوشی لانے کی کوشش کررہی ہوں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سٹارنمرہ علی ایک شو کے دوران میزبان کو انٹرویو دیتے زاروقطار رونے لگیں، میزبان نے سوشل میڈیا صارفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مشہور ہورہا ہے تو اس سے حسد کیوں کرتے، ہم لوگ کدھر جارہے ہیں، سٹارنمرہ علی نے کہا کہ ان کے کردار پر
تنقید کرنے والی یہ جعلی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر وہ پریشان ہو گئیں۔ نمرہ نے ذکر کیا کہ وہ صرف چہروں پر خوشی اور مسکراہٹ پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے ، لیکن کچھ لوگوں نے اس پر تنازعہ شروع کردیا۔ نمرہ علی سٹی42 کے ایک پروگرام میں نمودار ہونے کے بعد شہرت کی طرف راغب ہوگئی اور اس کے قدرتی اور سنجیدہ انداز اور جوش و خروش نےسٹار کو سوشل میڈیا پر مقبول بنادیا،اپنی مزاحیہ باتوں اور دوسروں چہروں پر مسکراہٹ ، خوشی کی فضاء کو قائم کرنے کی جستجو میں نمرہ علی نے سوشل میڈیا کا رخ کیا تاکہ پریشان لوگوں اپنی باتوں اور منفرد انداز اپناتے ہوئے خوش کرسکے۔سٹی نیوز نیٹ ورک کے ایک پروگرام میں نمرہ کا کہناتھا کہ میں ہمیشہ ٹیلی ویژن پر نظر آنا چاہتی تھی اور میری یہ خواہش اب پوری ہوچکی۔نمرہ علی سٹی42 کے ایک پروگرام میں نمودار ہونے کے بعد شہرت کی طرف راغب ہوگئی اور اس کے قدرتی اور سنجیدہ انداز اور جوش و خروش نےسٹار کو سوشل میڈیا پر مقبول بنادیا،اپنی مزاحیہ باتوں اور دوسروں چہروں پر مسکراہٹ ، خوشی کی فضاء کو قائم کرنے کی جستجو میں نمرہ علی نے سوشل میڈیا کا رخ کیا تاکہ پریشان لوگوں اپنی باتوں اور منفرد انداز اپناتے ہوئے خوش کرسکے۔سٹی نیوز نیٹ ورک کے ایک پروگرام میں نمرہ کا کہناتھا کہ میں ہمیشہ ٹیلی ویژن پر نظر آنا چاہتی تھی اور میری یہ خواہش اب پوری ہوچکی۔

تازہ ترین خبریں

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ کرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ کرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا