11:08 pm
ماضی کے وزرائے اعظم کے مقابلے میں عمران خان کی کارکرگی بہتر ہے یا بری؟ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر ملکی میگزین کے سروے میں عمران خان ملک کے سب سے بہترین وزیراعظم قرار، سروے کے دوران ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا، 93 فیصد لوگوں کی رائے میں تحریک انصاف کے سربراہ ماضی کے تمام وزرزائے اعظم سے زیادہ بہتر ملک کے سربراہ ثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی میگزین کی جانب سے ایک سروے کروایا گیا جس میں لوگوں سے سوال کیا گیا کہ ان کی رائے میں وزیراعظم عمران خان پاکستان کے ماضی کے تمام وزرائے اعظم کے مقابلے میں زیادہ بہتر وزیراعظم ہیں یا پھر ناکام ثابت ہوئے۔ اس سروے کے دوران ہزاروں لوگوں نے رائے
کا اظہار کیا۔ سروے نتائج کے مطابق 93 فیصد لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کے حق میں فیصلہ سنایا۔ لوگوں کی اکثریت کی رائے میں عمران خان پاکستان کے سب سے بہترین وزیراعظم ثابت ہوئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں مشکل فیصلے لیے جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ یہاں واضح رہے کہ غیر ملکی میگزین کے سروے کے نتائج کے مقابلے میں پاکستانی ریسرچ اداروں کی جانب سے کروائے جانے والے سرویز کے نتائج قدرے مختلف رہے ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مختلف سروے نتائج میں وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا۔ کچھ سرویز کے نتائج میں تو وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی۔ زیادہ تر سرویز میں عوام نے مہنگائی کے مسئلے کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا، اور یہ بھی کہا کہ عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ نہ ہونے کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان جولائی 2018 میں ہوئے عام انتخابات میں فتح حاصل کر کے پہلی مرتبہ وزیراعظم بننے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ان کی جماعت نے وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں حکومتیں قائم کیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری