11:48 am
 پاکستان تحریک انصاف میں سوگ کا سماں اہم رہنما پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے

پنڈ دادن خان(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور سابق سٹی ناظم طاہر آصف چوہدری پولیس حراست میں جان کی بازی ہار گئے۔ تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ جالپ میں گزشتہ 2 ماہ سے ہونے والی ڈکیتیوں کے خلاف پنڈ دادن خان کے نواحی گاؤں پنڈی سید پور میں احتجاج کیا جانا تھا۔جس کی سربراہی کے لیے پی ٹی آئی رہنما طاہر آصف چوہدری مظاہرہ کرنے والے افراد کے درمیان موجود تھے۔ اسی دوران مقامی پولیس نے انہیں اپنی حراست میں لیا
جب کہ 2 گھنٹے بعد ان کے انتقال کی خبر آگئی اور ان کےجسم خاکی کو بی ایچ یو جلال پور شریف میں پہنچایا گیا گیا۔ ڈاکٹر کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ طاہر آصف چوہدری کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا جب کہ پولیس کا مؤقف ہے کہ وہ اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوئے۔ دوسری جانب طاہر آصف چوہدری کے بھائی شاہد آصف چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بھائی کی جان لینے میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پنڈ دادن خان، ایس ایچ او جلالپور شریف، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور فیصل فرید شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 