01:23 pm
مجھے جس سڑک پرگھسیٹ گھسیٹ کرگرفتارکیاگیاہے الحمدللہ وہ سڑک بھی  میاں نواز شریف نے بنائی ۔۔

مجھے جس سڑک پرگھسیٹ گھسیٹ کرگرفتارکیاگیاہے الحمدللہ وہ سڑک بھی میاں نواز شریف نے بنائی ۔۔

01:23 pm

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت منسوخ ہوتے ہی چھوٹے میاں صاحب کو گرفتار کرلیا گیا۔ لیگی اراکین میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر اداکارہ و میزبان وینا ملک بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں انہوں نے ایسے ٹویٹس کرڈالے کہ سب پٹواری آگ بگولہ ہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وینا ملک نے لکھا کہ ” جس سڑک پر مجھے گھسیٹ گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا ھے الحمد اللہ وہ سڑک
بھی میاں نواز شریف نے بنائ۔۔۔!!!”۔ ساتھ ہی لکھا کہ ” اس ملک میں صحیح احتساب ھوتا تو نانی قطریاں آلی اس وقت ٹویٹ کرنے کی بجائے جیل میں جھاڑو لگا رھی ھوتی۔۔۔ نانی 420″۔ وینا ملک نے مزید ٹویٹس میں لکھا کہ ” نانی اماں کو کوئ بتائے کہ جتنا مر ضی بکواس کر لے۔۔۔ نہ اس ملک کے لوگ تمھارے ھیں نہ یہ فوج اور نہ یہ ملک۔۔۔ چل دفعہ ھو سر جری والا بوتھا لے کے جا #تنظیمسازی کر جو تمھارا پیشہ ھے!!! “۔ اپنے ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ” نانی اماں کا وہ حال ھوگیا ھے کہ جھوٹ پہ جھوٹ ۔ چولوں پہ اور چولیں ا بھی تو لوگ اسکی مکاریوں اور دو نمبریوں پر ھنستے ھیں ایکدن ایسا بھی آئے گا کہ یہ اکیلی خود سے باتیں کرے گی کوئ سننے والا بھی نہیں ھوگا اس گنوار کی باتوں کو۔۔۔ جاھل عورت!”۔ وینا ملک نے مزید لکھا کہ ” لو #تنظیمسازی تو نانی اماں کا پروفیشن ہے۔۔۔!!!”۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے