01:30 pm
پاکستان کااہم ترین شہرزورداردھماکے سے گونج اٹھا،جانی نقصان کی اطلاعات،امدادی کارروائیاں شروع

نوشہرہ(ویب ڈیسک )اکبرپورہ میں اسکریپ کے سامان میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا اسکریپ میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں دریا کنارے سے ملنے والے مارٹر گولے کے پھٹنے سے دھماکے میں5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ مقامی لوگوں کو دریا کنارے سے ملنے والے مارٹر گولے کو کباڑ
میں بیچنے کے دوران پیش آیا، وقوعہ کے فوراً بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور متاثرہ جگہ کو شواہد اکھٹا کرنے کیلئے محفوظ کر لیا گیا ہے۔دھماکے میں جاں بحق افراد کو میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق پانچ افراد کی شناخت ہدایت اللہ، مکرم ، فرید اللہ، حضرت اللہ اور شفقت سے ہوئی جبکہ وقوعہ میں قیصرنامی شخص زخمی ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(ر) نجم الحسنین پولیس افسران کے ساتھ موقع پر پہنچے، پولیس کا کہنا ہے کہ حالات واقعات کا جائزہ لینے کے بعد واضح ہوگا کہ مارٹر گولہ پھٹنے کے اصل محرکات کیا تھے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے