02:26 pm
طلال چوہدری پرتشددکامعاملہ ،سابق وزیرمملکت برا ئے داخلہ  کاتنظیم سازی کاجھوٹ اپنی ہی جماعت نے بے نقاب کردیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدی کا جھوٹ سامنے آگیا، مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروادی، فيکٹ فائنڈنگ کميٹی کی جانب سے راناثناء اللہ کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ طلال چوہدری تنظيم سازی کےسلسلے ميں 
عائشہ رجب علی کے گھر نہيں گئے تھے۔طلال چوہدری ایم این اے عائشہ رجب کے بلوانے پر گئے تھے،طلال چوہدری نےتنظيم سازی کاجھوٹ بولا، طلال چوہدری کاجھگڑا عائشہ رجب علی ہی سے تھا۔ طلال چوہدری کا ایم این اے عائشہ رجب کے بھائی سے جھگڑا ہوا۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ يہ دونوں کا ذاتی معاملہ ہے۔اگرکوئی فريق شکايت کرے گا تو پارٹی ايکشن لے گی،دوسری جانب مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ انہوں نے طلال چوہدری سے اس معاملے پر کچھ نہیں پوچھا،طلال چوہدری کے جھگڑے کا معاملہ ذاتی نوعیت کا ہے اس پر بات نہیں کرنی چاہئے،گزشتہ ہفتےطلال چوہدری کو مبینہ طور پر خاتون رکن اسمبلی کو ہراساں کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری