07:10 pm
وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو سب سے اہم عہدہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو اپنا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گایا ہے
کہ ان کی تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور وہ اعزازی طور پر اس عہدے پر کام کریں گے۔خیال رہے کہ مولانا طاہر اشرفی پاکستان علماء کونسل اور متحدہ علماء بورڈ کے سربراہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

ن لیگ اپنی مقبولیت کھونے لگی، کئی رہنمائوںنے نواز شریف کو اللہ حافظ کہنے کا فیصلہ کر لیا ، بڑی خبر آگئی

انسداد بدعنوانی کے لیے قائم محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران ہی کرپشن میں ملوث۔کتنے افسران کو نوکریوں سے نکالا  دیا  گیا؟جانیے تفصیل

معذرت بھی کام نہ آئی ،فوراً سے پہلے استعفیٰ دو۔۔۔۔پی ٹی آئی  رہنما ء فردوش شمیم نے ایساکیاکیاجس کے بعد ان سے استعفیٰ طلب کرلیاگیا

آئندہ ماہ کس چیز کا بحران آنےوالا ہے؟ یہ خبر پڑھ لیں بعد میں نہ کہناکسی نے بتایا نہیں

عمران خان اڑ جائے گا ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف  کے پاس جائے گی اورکہے گی کہ سنبھالو حکومت،بڑادعویٰ کردیاگیا

cہم نواز شریف کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ نہیں ہیں ، ن لیگ کی کئی اہم شخصیات تحریک انصاف میں شامل ، کپتان کا جادو چل گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

کورونا میں پھراضافہ،حکومت کا کراچی میں  دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ،عوام کیلئے بری خبر