07:11 pm
حنیف عباسی کو پچاس لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما حنیف عباسی کو شوکت خانم ہسپتال پر کرپشن کا الزام لگانے پر 50لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کی ایک عدالت نے کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے کیس کا فیصلہ سنایا تاہم مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی
فیصلہ سننے عدالت نہ آئے۔عدالت نے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور کرتے ہوئے حنیف عباسی کے الزامات کو مسترد کردیا۔ مسلم لیگی رہنما نے اسپتال انتظامیہ پر سنگین کرپشن کے الزامات لگائے تھے لیکن ان الزامات کو وہ ثابت نہ کرسکے۔اسپتال انتظامیہ نے حنیف عباسی پر 10 ارب روپے کے ہرجانہ کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان الزامات کو اسپتال کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش قرار دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ثالثی عدالت نے براڈشیٹ کیس میں نیب کو قصور وار قرار د ے دیا

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ ریڈ زون کنٹینرز فری رہےگا اور اپوزیشن کو اسٹیج نہیں بنانے دیا جائے گا

پشاور میٹرو بس منصوبہ افتتاح کے پانچ ما ہ بعد بھی شروع نہ ہوسکا

راولپنڈی میں 15سالہ لڑکے نے اپنے 24سالہ بھائی اور 18سالہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

ناراض بیوی کو منانے کیلئے گئے شوہر نے ناکامی پر کیا شرمناک کام کر ڈالا ؟ جانیں 

مختلف علاقوں میں صبح نو سےشام پانچ تک بجلی بند رہے گی

پاکستان پیپلز پارٹی نے این آر او کے لیے مارک سیگل اینڈ ایسوسی ایٹس کو 60 لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کی ہے۔ فرخ حبیب 

فضل الرحمان مفاد پرست سیاستدان ، سیاسی مافیا پرانے نظام کیلئے جدوجہد کر رہاہے۔علی نواز اعوان

پاکستان اور ترکی دو ملک ، ایک قوم ہیں۔ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان 

ملائیشیا میں پھنسے 171پاکستانی مسافر پاکستان واپس پہنچ گئے

کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی  شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔

پاک بحریہ کاجہاز افریقہ کے مشن پر روانہ

پاک بحریہ کاجہاز افریقہ کے مشن پر روانہ

لاہور کے 99فیصد علاقے کو صاف کردیا گیا ہے، وزیر برائے صنعت کا دعویٰ

مظفر گڑھ میں مخالفین پر جھوٹے مقدمات کروانےوالی خاتون گرفتار

عوام کوبجلی کاجھٹکادینے کی تیاریاں۔۔۔دو،تین نہ چار،فی یونٹ  کی قیمت میں کتنااضافہ ہونے والاہے،پریشان کردینے والی خبرآگئی

ن لیگ اپنی مقبولیت کھونے لگی، کئی رہنمائوںنے نواز شریف کو اللہ حافظ کہنے کا فیصلہ کر لیا ، بڑی خبر آگئی

انسداد بدعنوانی کے لیے قائم محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران ہی کرپشن میں ملوث۔کتنے افسران کو نوکریوں سے نکالا  دیا  گیا؟جانیے تفصیل

معذرت بھی کام نہ آئی ،فوراً سے پہلے استعفیٰ دو۔۔۔۔پی ٹی آئی  رہنما ء فردوش شمیم نے ایساکیاکیاجس کے بعد ان سے استعفیٰ طلب کرلیاگیا

آئندہ ماہ کس چیز کا بحران آنےوالا ہے؟ یہ خبر پڑھ لیں بعد میں نہ کہناکسی نے بتایا نہیں

عمران خان اڑ جائے گا ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف  کے پاس جائے گی اورکہے گی کہ سنبھالو حکومت،بڑادعویٰ کردیاگیا

cہم نواز شریف کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ نہیں ہیں ، ن لیگ کی کئی اہم شخصیات تحریک انصاف میں شامل ، کپتان کا جادو چل گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 