10:05 pm
پاکستانی بچے بچیاں محتاط ہو جائیں، ہر موبائل میں موجود واٹس ایپ کے وہ 7فیچرز جن  کے بارے میں اگر آپ نہیں جانتے تو پھر ۔۔۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی گفتگو کو محفوظ بنالینا دیکھنے میں تو آسان چیز ہے لیکن یہ جانے بغیر کہ انٹرنیٹ پر چیزیں کس طرح کام کرتی ہیں، یہ اچھا آئیڈیا نہیں ہے۔ ہم اپنے عزیزوں، دوستوں، آفس اور کلاس فیلوز سے گفتگو کرتے ہیں جس میں ہم اس ایپ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ضروری فائلز بھی ٹرانسفر کرتے ہیں۔ واٹس ایپ پر لاگ ان کرنے کے لیے ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن قابل فہم ہے لیکن کچھ چھوٹی چیزیں آپ کو اس ایپ سے باہر نکال پھینک سکتی ہیں۔اپنی واٹس ایپ چیٹ کا بیک اپ بنانے سے قبل 
ان سات چیزوں کا جائزہ لے لیں۔گوگل ڈرائیو اور ایپل آئی کلاؤڈ پر چیٹ محفوظ نہیں۔۔ واٹس ایپ صرف اپنے پلیٹ فارم کی حد تک ہی ایک صارف کی گفتگو کو محفوظ رکھ سکتا ہے، اگر صارف اپنی گفتگو کو نکال کر کسی دوسرے پلیٹ فارم کی جانب لے جائے تو ان کے محفوظ ہونے پر سوالیہ نشان کھڑے ہوجاتے ہیں۔ زیادہ تر موبائل صارف گوگل ڈرائیو یا پھر آئی کلاؤڈ پر اپنی گفتگو کا بیک اپ بنانے کی کوشش کرتے ہیں جو ان کے لیے مشکل ہوسکتا ہے۔مضبوط واٹس ایپ پن۔۔۔۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے ایپ پر لاگ ان کے لیے ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن کا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اور یہ ایک 6 ہندسوں کا کوڈ ہے۔اس کوڈ کی مدد سے بھی آپ کا اکاؤنٹ محفوظ رہتا ہے، تاہم اگر کوئی آپ کے موبائل اور نمبر پر کوئی ٹرک بھی استعمال کر لے لیکن وہ اس ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن کے ذریعے کوڈ حاصل نہیں کرسکتا۔ بالعموم یہ تجویز دی جاتی ہے کہ صارفین اپنے موبائل کی ٹو-فیکٹر اتھینٹیکیشن کو آن رکھیں۔غلط ای میل اور پن سے اکاؤنٹ کی بندش کا خطرہ۔۔۔اسی طرح اگر آپ اپنے پن کوڈ کو بھول جائیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے ایپ کو اپنا درست ای میل فراہم کیا ہوا ہے۔ تاہم اگر واٹس ایپ پر ای امیل درست فراہم نہیں کی جاتی تو وہ صارف کے اکاؤنٹ کو لاگ ان نہیں کرتا۔۔چیٹ کی منتقلی سے نقصان کا خطرہ۔۔۔۔ یہ بالکل اسی طرح ہے کہ آپ اپنی گفتگو کا بیک اپ بنا کر اسے دوسرے پلیٹ فارم پر محفوظ کر رہے ہوں۔مائیکرو ایس ڈی کارڈ پر منتقلی بھی خطرناک۔۔۔یہ ایک ایسا عمل ہے جو واٹس ایپ استعمال کرنے والا تقریباً ہر صارف ہی کرتا ہے یا پھر وہ اسے آسانی سے کر سکتا ہے۔واٹس ایپ اپنے فیچرز کی مدد سے صارف کو اپنی چیٹ موبائل میں یا پھر مائیکرو ایس ڈی کارڈ میں سیو کرنے کے قابل بناتا ہے۔۔ہیکنگ سے بچانے کیلئے چیٹ ڈیلیٹ کردیں۔۔۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہیکنگ کا کوئی توڑ دکھائی نہیں دیتا اور آئے دن یہ بدعنوان عناصر لوگوں کی نجی زندگیوں پر بھی حملے کرتے ہیں۔ اسی کے پیش نظر ماہرین کی جانب سے واٹس ایپ استعمال کرنے والے افراد کو یہ تجویز دی جاتی ہے کہ کی وہ اپنی کم از کم غیر ضروری چیٹ کو ڈیلیٹ کر دیں۔۔ایپ میں اینڈرائیڈ سے آئی فون پر چیٹ کی منتقلی کی اجازت نہیں واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین یہ بات جان لیں یہ واٹس ایپ اپنی چیٹ کو اینڈرائیڈ سے آئی فون پر منتقل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اس حوالے سے کئی تھرڈ پارٹی ایپس موجود ہیں جو اس کام کو انجام دینے کا دعویٰ کرتی ہیں۔ تاہم کبھی کبھار یہ ایپس درست کام نہیں کر پاتیں یا پھر ان کے ایپس کے ذریعے آپ کی چیٹ کے چوری ہونے کا براہِ راست خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس : جرم ثابت ہونے پر اہم ترین رہنما و سابق رکن اسمبلی کو 10سال قید اور 5کروڑ جرمانے کی سزا سنا دی گئی

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سے استعفیٰ طلب کر لیا،اہم ترین شخصیت مستعفی

عوام کوبجلی کاجھٹکادینے کی تیاریاں۔۔۔دو،تین نہ چار،فی یونٹ  کی قیمت میں کتنااضافہ ہونے والاہے،پریشان کردینے والی خبرآگئی

ن لیگ اپنی مقبولیت کھونے لگی، کئی رہنمائوںنے نواز شریف کو اللہ حافظ کہنے کا فیصلہ کر لیا ، بڑی خبر آگئی

انسداد بدعنوانی کے لیے قائم محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران ہی کرپشن میں ملوث۔کتنے افسران کو نوکریوں سے نکالا  دیا  گیا؟جانیے تفصیل

معذرت بھی کام نہ آئی ،فوراً سے پہلے استعفیٰ دو۔۔۔۔پی ٹی آئی  رہنما ء فردوش شمیم نے ایساکیاکیاجس کے بعد ان سے استعفیٰ طلب کرلیاگیا

آئندہ ماہ کس چیز کا بحران آنےوالا ہے؟ یہ خبر پڑھ لیں بعد میں نہ کہناکسی نے بتایا نہیں

عمران خان اڑ جائے گا ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ خود نوازشریف  کے پاس جائے گی اورکہے گی کہ سنبھالو حکومت،بڑادعویٰ کردیاگیا