10:10 pm
شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کورٹ نے  منی لانڈرنگ کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور صاحبزادی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے نصرت شہباز اور رابعہ عمران کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔سلیمان شہباز اور ہارون یوسف سے متعلق رپورٹ پیش نہ
کیے جانے پر عدالت نے آئندہ سماعت پر دفترِ خارجہ کے ذمہ دار افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔عدالت نے شہباز شریف کی صاحبزادی جویریہ کی مستقل حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریفرنس پر مزید سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی۔دوسری جانب شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے ردعمل میں کہا ہے کہ میری والدہ اور بہنوں کے وارنٹ جاری کیے گئے، یہ گیدڑوں کی حکومت ہے، ہم نہ ڈریں گے نہ جھکیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی تھی جس پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے کمرہ عدالت سے انہیں گرفتار کیا تھا۔قائد حزب اختلاف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے انہیں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا اور انہیں 13 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنےکی ہدایت کی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد