10:39 pm
2روزقبل پاکستان کے سب سے بڑے شہرسے  ملنے والی ہڈیوں کامعمہ حل ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون سے دو روز قبل ملی انسانی ہڈیاں میڈیکل طلبہ کی پریکٹس والی نکلیں۔کراچی ساؤتھ پولیس کی درخواست پر بننے والے میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ہڈیاں فرنش ہیں اور میڈیکل طلبہ کو پڑھانے کے استعمال والی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہڈیوں پر پینسل اور مارکر کے نشانات ہیں جو طلبہ کو پڑھاتے ہوے لگائے گئے ہیں جبکہ ہڈیوں میں تین کھوپڑیاں اور دیگر جسم کے اعضاء کی ہڈیاں شامل ہیں۔واضح رہے کہ دور وز قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں کچرے سے انسانی اعضاء ملے تھے، چادر میں بند
اعضاء میں تین کھوپڑیاں اور دیگر ہڈیاں شامل تھیں۔انسانی ڈھانچے کے ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر اعضاء کو قبضے میں لے لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ