11:02 am
کورونا میں پھراضافہ،حکومت کا کراچی میں  دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ،عوام کیلئے بری خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا جس پر محکمہ صحت سندھ نے شہر میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے کراچی کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس، تمام ڈپٹی کمشنرز، تمام سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کو 
خط لکھ دیا۔خط میں لکھا ہے کہ کورونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر کورونا کی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے جس کے لیے خاص طور پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون (ایم ایس ایل ڈی) نافذ کیا جائے۔ہدایت دی گئی ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاون کے لیے ضلعی ہیلتھ افسر سے رابطہ کیا جائے اور اضافی پولیس کی نفری علاقوں میں تعینات کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان