11:26 am
cہم نواز شریف کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ نہیں ہیں ، ن لیگ کی کئی اہم شخصیات تحریک انصاف میں شامل ، کپتان کا جادو چل گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ہم نواز شریف کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ نہیں ہیں ، ن لیگ کی کئی اہم شخصیات تحریک انصاف میں شامل ، کپتان کا جادو چل گیا ،،، تحریک انصاف نشتر ٹائون کے زیرِاہتمام چونگی امرسدھو نائب کے صدر مہرنعیم اللہ تاج کی صدارت میں شمولیت کی تقریب اہتمام کیاگیا ، تقریب میں چونگی امرسدھو کے معروف سیاسی خاندان او ر ن لیگ کے کارکنان امین ڈوگر ، طارق ڈوگر، شیخ اعجازاور مشتاق میوء نے اپنے ساتھیوںسمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور پی ٹی آئی کی مقامی قیادت پر اپنے مکمل
اعتماد کا اظہار کیا۔ تقریب سے امین ڈوگر ، طارق ڈوگر ، شیخ اعجاز ،مشتاق میوء نے کہاکہ نواشریف کے ملک دشمن بیانیے کو مسترد کرتے ہیں ، نوازشریف کو ملکی مفاد کی بجائے اپنا ذاتی مفاد عزیز ہے، نوازشریف کا ملک دشمن بیانیہ کسی صورت عوام کو قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملکی مفاد میں فیصلے کررہی ہے ، حکومتی پالیسیوں کی مکمل سپورٹ کرتے ہیںاور اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ہیں۔ اس موقع پر نشترٹائون کے نائب صدر مہرنعیم اللہ تاج نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عام آدمی کی جماعت ہے ،موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے، نوازشریف کے ملک دشمن بیانیے سے ان کے کارکن لاتعلقی کا اظہار کررہے ہیں، لندن لیگ اور ان کے حواریوں کا مستقبل تاریک ہو چکاہے ، آنے والے دورمیںبھی تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل