12:54 pm
انسداد بدعنوانی کے لیے قائم محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران ہی کرپشن میں ملوث۔کتنے افسران کو نوکریوں سے نکالا  دیا  گیا؟جانیے تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) کرپشن کے سدباب کے لیے قائم محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے افسران و اہلکار ہی کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹیو ی کے مطابق  انسداد بدعنوانی کے لیے قائم محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب میں افسران و اہلکار ہی کرپشن میں ملوث نکلے، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے نوٹس لیتے ہوئے 12 افسران و اہلکاروں کو ملازمتوں سے فارغ کردیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے جن افراد کو ملازمتوں سے
فارغ کیا ان میں سب انجینئر، سٹینوگرافرز، کلرکوں سمیت پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، تمام افراد کے خلاف ایف ائی آرز بھی درج کرلی گئی ہیں، ملازمتوں سے فارغ اورمحکمانہ سزائیں پانے والوں میں ایک کا تعلق اینٹی کرپشن ہیڈ کواٹر جب کہ دیگر کا ساہیوال، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان اور ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کا کہنا ہے کہ کرپشن کی روک تھام کےلئے اینٹی کرپشن کے اندر کی صفائی بھی ضروری ہے جس کے لیے زیرو ٹالرینس کی پالیسی ہے، جو کوئی بھی بدعنوانی میں ملوث پایا گیا وہ سزا سے نہیں بچے گا، پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کے اندر سے اگر کسی کو بھی کوئی بلیک میل کرے تو میرے نوٹس میں لائیں، اینٹی کرپشن کے اندر بھی اختیارات سے تجاوز، کرپشن، بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل