07:02 pm
آج مبارک دن ہے، سکولز کھل چکے ہیں، وزیر تعلیم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا، خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے تمام سکول کھل چکے ہیں، سکولز میں ایس اوپیزپر عمل کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کترے ہوئے انہوں نے کہاکہ ساڑھے چھ مہینے کے بعد پرائمری سکول کے بچے سکولوں میں آئے ہیں،آج مبارک دن ہے کہ تمام تعلیمی ادارے کھولنے میں کامیاب ہوئے،بچوں کا تعلیمی حرج ہو چکا ہے،
مزید نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہاکہ خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے کہ تمام سکول کھل چکے ہیں،انہوں نے کہاکہ سرکاری سکولوں کا دورہ کیا ایس او پیز پر بچے عمل کرتے ہوئے نظر آئے۔ انہوں نے کہاکہ بچوں کی سکولوں میں حاضری بتاتی ہے کہ والدین مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچے بھی ایس او پیز پر عمل در آمد کر رہے ہیں،والدین کو تسلی دلاتا ہوں کہ بچوں کی صحت کا خاص خیال کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار