07:16 pm
پاکستان کے سرحدی علاقے سے بھارتی جاسوس پکڑا گیا

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرکے پاکستان آنے والے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتارکر لیا گیا۔، پولیس نے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ گرفتاری سرحدی گاؤں سجیت گڑھ سے عمل میں آئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کنندن پور کی طرف سے ایک شخص پیدل آ رہا تھا 
کہ گشت پر موجود پولیس نے اس شخص سے پوچھ گچھ کی تو اس نے اپنا نام ہریندر سنگھ عرف ایکم مجید اور تعلق بھارتی شہرگرداس پور سے بتایا۔اس شخص کے پاس نہ پاسپورٹ تھا اور نہ ہی دیگر دستاویزارت موجود تھے۔ پولیس کے مطابق ہریندر سنگھ نے فارن ایکٹ کی خلاف ورزی کی جس کے خلاف مقدمہ درج کیا کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار