10:39 am
پاکستان کا اپنا خلائی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کا دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ دی گئی کہ پاکستان اپنا خلائی پروگرام شروع کرے گا اور اس  پروگرام سے بلین ٹری سونامی منصوبے سمیت پلاننگ ڈویژن کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء  کے ہمراہ اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن
کا دورہ کیا جہاں وزیر اعظم کو سپارکو کی جانب سے پاکستان کی خلائی صلاحیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری، حماداظہر، عمرایوب اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی ملک امین اسلم بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔دورے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کے سیٹلائٹ پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی گئی، سپارکو کی جانب سے پاکستان کی خلائی صلاحیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان نے اپنا خلائی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سیٹلائٹ پروگرام کے ذریعے پلاننگ ڈویژن کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو