11:38 am
مرکزی ملزم عابد علی کو مارکر دفنائے جانے کا دعویٰ کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔اسی حوالے سے سینئر صحافی عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ مجھے 3 زبردست کرائم رپورٹرز نے بتایا ہے کہ سانحہ موٹروے کیس کا ملزم عابد علی پولیس کی مدد سے ڈکیتیاں کرتا تھا۔عابد علی پولیس کے کہنے پر ہی ڈکیتیاں کرتا تھا۔پولیس والوں کے عابد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ اگر عابد علی کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے لایا جاتا ہے تو وہ بہت 
اہم انکشافات کرے گا کہ کس کس پولیس والے نے اس سے کون سے کام کروائے۔ایک رپورٹر نے تو مجھے یہ تک کہہ دیا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ عابد علی کو مار کے دبا دیا گیا ہو اور اب اس کی لاش بھی نہیں ملے گی۔یہ معلومات غیر تصدیق شدہ ہیں،لیکن یہ باتیں وہ لوگ کر رہے ہیں جو کرائم کو سمجھتے ہیں۔ دوسری جانب سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری میں ماسک اہم رکاوٹ بن گیا ہے۔دو ہفتے گزر جانے کے باوجود بھی عابد علی قابو نہ آ سکا۔ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کی 8 ٹیموں کے مسلسل چھاپے اور ملزم کے 7مختلف حلیوں پر مشتمل خاکے بھی کارگر ثابت نہ ہو سکے۔تفتیشی ٹیموں کے ذرائع کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک مرکزی ملزم کی گرفتاری میں رکاوٹ بن گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو