12:52 pm
غلط بیانی مہنگی پڑگئی ،  ایس ایچ او کو عدالت میں ہتھکڑیاں لگ گئیں، پاکستان کے کس شہر میں یہ واقعہ پیش آیا ؟ جانیں 

نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ میں غلط بیانی کرنے پر ایس ایچ او کو عدالت میں ہتھکڑیاں لگاکر گرفتارکرلیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت ایک مقدمے میں عدالت کی طرف سے ایس ایچ او سانگھڑ جمن کھوسو کو ایک نوٹس بھیجا گیا تھا جس کے جواب میں ایس ایچ او نے ایک رپورٹ جمع کروائی ، جس میں بعد میں ثابت ہوا کہ ان کی طرف سے غلط بیانی
سے کام لیا گیا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی انتخابی ریلی پر فائرنگ کے حوالے سے ایس ایچ او نے عدالت میں غلط بیانی سے کام لیا تھا، جس پر عدالت کی طرف سے اظہار برہمی کیا گیا، اور انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے حکم دیا کہ ایس ایچ او جمن کھوسو کو ہتھکڑی لگاکر فوری جیل بھیجا جائے۔ واضح رہے کہ سال2015ء میں پیش آنے والے ایک واقعے میں پیپلزپارٹی کی ایک انتخابی ریلی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد قتل ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو