04:29 pm
سی سی پی او لاہور کی موٹروے پر اہلکار تعینات کرنے سے معذرت۔۔انکار کی وجہ کیا بتائی ؟ جانیں

لاہور(مانیترنگ ڈیسک ) سی سی پی او لاہور نے موٹروے پر اہلکار تعینات کرنے سے معذرت کر لی۔لاہور پولیس نے آئی جی پنجاب کو اس حوالے مراسلہ جاری کیا ہے۔سی سی پی او عمر شیخ کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو پہلے ہی نفری کی کمی کا سامنا ہے۔نفری دینا ممکن نہیں۔آئی جی پنجاب نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کی سیکیورٹی پر غور شروع کر دیا ہے۔
اس حوالے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔ موٹروے زیادتی کے بعد پنجاب پولیس سے اہلکاروں کو موٹروے پولیس بھجوانے کے لیے آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے موٹروے میں جانے والے خواہشمند اہلکاروں سے درخواستیں طلب کرنے کے حوالے سے سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے لاہور پولیس میں نفری کی کمی کا بہانہ بنا کر آئی جی پنجاب کو صاف جواب دے دیا ہے۔
سی سی پی او نے آئی جی پنجاب کو نفری نہ بجھوانے کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔سانحہ گجرپورہ کے بعد سیالکوٹ موٹروے پر اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کی جانب سے آئی جی پنجاب کو خط لکھا گیا ہے کہ سب انسپکٹر سے کانسٹیبل رینک کے 100 اہلکاروں کو ڈیپوٹیشن پر موٹروے پولیس میں بھجوا جائے۔واضح رہے کہ لاہورسیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے نے جہاں موٹروے پر سکیورٹی کی صورتحال پر سوالات اٹھائے وہیں ایک اہم خبر سامنے آئی تھی۔ بتایا گیا تھا کہ سابق آئی جی پنجاب کا موٹروے پر سیکیورٹی کیلئے خط منظرعام پرآگیا ۔ شعیب دستگیر نے سیکیورٹی کیلئے 28 جولائی کوخط لکھا تھا۔لیکن 2 ماہ کے بعد بھی موٹروے پر پولیس تعینات نہ ہوسکی، وفاقی سیکریٹری مواصلات نے آئی جی کے خط پر کوئی ایکشن نہیں لیا تھا۔ اس سے واضح ہے کہ سابق آئی جی پنجاب موٹروے پر سیکیورٹی صوتحال سے واقف تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سیکیورٹی کے لیے خط بھی لکھا لیکن وفاقی سیکریٹری مواصلات نے آئی جی کے خط پر کوئی ایکشن نہ لیا،جس کے نتیجے میں دو روز قبل خاتون کے ساتھ ایک ہولناک واقعہ پیش آیا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

پاکستان کا مشہور ترین اجتماعی عصمت دری کیس۔۔مجرم کو پولیس نے گولیاں مار دیں ، وہ کہاں تھا اور کیا کر رہا تھا ؟ جانیں 

فوج کواپنا مخالف کہنے والے نواز شریف کے پول کھل گئے ۔۔۔ نامور  سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے دنگ کر ڈالنے والے حقائق سے قوم کو آگاہ کردیا

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔15پاکستان جاں بحق۔۔۔

مذہب،ملکی وقار،اداروں،سیاستدانوں کیخلاف نفرت  انگیز اور قابل اعتراض مواد پرپابندی کیلئے حکومت متحرک

موٹروے کیس۔۔ پنجاب پولیس کا کارنامہ۔۔ اصل ملزم کو پکڑ نہ سکی ، مدد گار کو بھی رہا کر دیا۔۔لاہور سے بڑی خبر

نواز شریف جتنی بھی سخت بات کریں ان پر بغاوت کا مقدمہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہ ۔۔۔۔ فواد چوہدری نے انتہائی حیران کن بات کہہ ڈالی

منی لانڈرنگ سکینڈل،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے ،نیب کوایسی کیاچیز مل گئی ،شریف فیملی کے لیے بری خبر

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری۔۔ وفاقی حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ سرکاری ملازمین کی موجیں