05:39 pm
نوشہرہ،خاتون نےاحاطہ عدالت میں گولیاں چلا دیں ، کتنے لوگ  جاں بحق ہوئے؟افسوسناک خبر

نوشہرہ،خاتون نےاحاطہ عدالت میں گولیاں چلا دیں ، کتنے لوگ جاں بحق ہوئے؟افسوسناک خبر

05:39 pm

نوشہرہ(نیوز ڈیسک) نوشہر میں میں ایک خاتون نے کچہری کے احاطے میں مخالفین پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں ایک شخص زندگی کی بازی ہارگیا جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے،خاتون کو پکڑلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ زخمی ہونےوالے افراد کی حالت خطرے سے باہ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے بھائی کے مارنے کا الزام تھا، ضمانت
کے لیے کچہری آیا تھا، خاتون نے عدالت کے باہر ہی بھون ڈالا۔۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تھانہ نصیر آباد راولپنڈی میں بھی مقدمہ درج ہے۔

تازہ ترین خبریں