05:24 am
جنوبی وزیرستان تحصیل شوال میں فوجی چوکی پر حملے میں 2 جوان شہید،3 زخمی

جنوبی وزیرستان تحصیل شوال میں فوجی چوکی پر حملے میں 2 جوان شہید،3 زخمی

05:24 am

وانا (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان تحصیل شوال میں فوجی چوکی پر حملے میں 2 جوان شہید،3 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق شوال کے علاقے مانہ مندرہ میں نامعلوم شرپسندوں نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر صبح سویرے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو سپاہی شکیل اور اکمل شہید جبکہ تین سپاہی زخمی ھو گئے
واضح رہے کہ پچھلے کئی ہفتوں سے سکیورٹی فورسز پر حملےجاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں