11:04 pm
کراچی شہر میں موجود ایک قبر جس میں سے اذان اور تلاوت کی آواز آتی ہے

وہ قبر کس کی تھی جو خود بخود تیار ہو گئی اور اس سے کیسی آوازیں آتی ہیں؟ والدین کی فرمانبرداری میں اللہ نے نہایت اچھا اجر اور نافرمانی پر بدترین سزا رکھی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ کراچی صبا سینما کے قریب واقع قبرستان میں پیش آیا جب والدین کے ایک فرمانبردار بیٹا فوت ہو گیا تو اس کی تجہیز و تکفین کے دوران ایسے واقعات پیش آئے.جس نے وہاں موجود لوگوں پر رقت طاری کر دی۔ پاکستان کے مؤقر قومی اخبار روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے مطابق قبرستان کے ایک خدمات گار عبدالقیوم نے ایک قبر کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا ہے۔کہ یہ قبر ایک 22سالہ نوجوان
کی ہے جو اپنے ماں باپ کا نہایت فرمانبردار اور خدمات گزار تھا۔ اس نوجوان کے روز مرہ کے کاموں میں پانچ وقت نماز کی ادائیگی بھی شامل تھی۔ اس نوجوان نے کبھی بھی روزے نہیں چھوڑے تھے۔اس کا انتقال ہوا اور تدفرین کیلئے قبر کھودی جا رہی تھی تو سب نے دیکھا کہ اس کی قبر کی مٹی خود ہی باہر کی جانب ابلنے لگی۔ یہ منظر دیکھ کر وہاں موجود مولوی صاحب نے کہا کہ قبر بھی اس نوجوان کا شدت سے انتظار کر رہی تھی۔نوجوان کی قبر جلدی بنائو جس کے بعد لوگوں نے اپنے ہاتھوں کی مدد سے نہایت ہی آسانی سے وہ قبر بنا لی۔ اس کام میں بمشکل دس سے پندرہ منٹ کا وقت لگا جس کے بعد اس نوجوان کی تدفین کر دی گئی ۔اس واقعہ کو کافی سال بیت چکے ہیں لیکن آج بھی اکثر اس نوجوان کی قبر سے خوشبو کے جھونکے اٹھتے ہیں جو ہر شخص کو محسوس ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ.اس قبر سے اکثر اذان اور تلاوت قرآن پاک کی آواز بھی بلند ہوتی محسوس ہوتی ہے جو کچھ دیر برقرار رہ کر معدوم ہو جاتی ہے.

تازہ ترین خبریں

ملک کےمتعددمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان

مخدوم ہارون بخاری  بال با ل بچ گئے

مخدوم ہارون بخاری بال با ل بچ گئے

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل

پاکستان کے اہم شہر میں 80سالہ بابا جی 60سالہ دلہن بیاہ لائے

وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹور کی سرکاری چینی بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا

دو معصوم  بچوں کو 50روپے چوری کے شبہ میں مرغی کے پنجرے میں بند کرنے والا سفاک شخص گرفتار