10:34 am
اوماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ

اوماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ

10:34 am


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) اوماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ ، 6افراد جاں بحق ۔ 
لیویز ذرائع کے مطابق کے مطابق اوماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں