11:59 am
گپکار اعلامیہ کے دستخط کنندگان کی میٹنگ شروع،محبوبہ بھی شریک

سرینگر//نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر جمعرات سہ پہر کو اُن سیاسی لیڈروں کی مشترکہ میٹنگ شروع ہوگئی ہے جنہوں نے گپکار اعلامیہ پر دستخط کرتے ہوئے جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی کیلئے ایک ساتھ ”جد و جہد“ کا فیصلہ کیا ہے۔
آج کی اس کل جماعتی میٹنگ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی بھی شامل ہے جسے تین روز قبل رہا کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس لیڈر غلام احمد میر ناسازی صحت کی بنا پر میٹنگ میں شامل نہیں ہوئے ہیں اور پارٹی نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ میر کی غیر حاضری سے متعلق فاروق کو پہلے ہی مطلع کیا گیا ہے۔ گپکار اعلامیہ اُس مشترکہ قرار داد کا نام ہے جو 4اگست2019کو نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی،کانگریس، پیپلز کانفرنس وغیرہ نے اتفاق رائے سے پاس کی ۔اس قرار داد میں جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ اطلاعات میں بتایا جارہا ہے کہ آج کی میٹنگ میں شامل ہونے کیلئے محبوبہ،سجاد لون،یوسف تاریگامی، مظفر شاہ اور دیگر مین اسٹریم لیڈران فاروق کی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔اس کے علاوہ نیشنل کانفرنس لیڈران حسنین مسعودی، محمد اکبر لون اور ناصر اسلم وانی بھی فاروق کی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے