03:54 pm
نوازشریف کے جلسے سے خطاب کے دوران ایون فیلڈ فلیٹس کے سامنے مظاہرہ ہو گا

نوازشریف کے جلسے سے خطاب کے دوران ایون فیلڈ فلیٹس کے سامنے مظاہرہ ہو گا

03:54 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی ترجمان صاحبزادہ جہانگیر نے اعلان کیا ہے کہ نوازشریف کے کل جلسےسے خطاب کے موقع پر وہ ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مظاہرہ کریں گے۔ انھوںنے واضح کیا کہ نہ تو 
ان کے مظاہرے کی ہدایات وزیراعظم نے جاری کیں اور نہ ہی پاکستان تحریک انصاف کا اس مظاہرے سے کوئی تعلق ہے۔بلکہ وہ اس مظاہرے کا خود ہی اہتمام کررہے ہیں۔ صاحبزاد ہ جہانگیر کا مزید کہناتھا کہ ان کےمظاہرے پاکستان میں ٹیلی ویژن چینل کوریج دیں گے۔سلم لیگ (ن) اس وقت بوکھلاہٹ کا شکار ہے وہ جانتے ہیں کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں انہیں عوام کی طرف سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔