11:59 am
قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست میںبارہ بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ عوام پر ظلم کے مترادف ہے،کامران حفیظ چوہان

قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست میں12،12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ عوام پر ظلم کے مترادف ہے۔ پاکستان واپڈا ریاستی عوام کے ساتھ ناانصافی پر مبنی پالیسی فوری ترک کرے
اور ریاست کو پاکستان کی طرح لوڈشیڈنگ فری قرار دے۔ان خیالات کااظہار منزل مراد پارٹی کے چیئرمین کامران حفیظ چوہان ایڈووکیٹ گجر راجپوت نے مظفرآباد شہر کے علاقوں طارق آباد، خشکڑ، بیلہ ماکڑی ،رنجاٹہ، خواجہ محلہ، محلہ شاہناڑہ اور عید گاہ روڈ کے رہائشی نوجوانوں کے مختلف وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد میں شامل محمدالطاف ،نذیرحسین،شیخ فضل الرحمن، اخترحسین، نصیراختر، محمدفیاض، ادریس مغل، نذیراعوان، شبیر اعوان، عبداللہ خان،وزیر علی،نواز مغل ،فراز مغل،خواجہ یاسر ،خواجہ خورشید انور،خواجہ وقار، خواجہ ریاض اور خواتین متین شامل تھے۔ کامران حفیظ نے کہا کہ شہری علاقون کے اندر بنیادی سہولیات کا فقدان حکومتی نااہلی اور منتخب ایم ایل اے کی عوام دشمنی کاثبوت ہے۔ سیوریج کے نظام کا فعل ہونا، پینے کے پانی کے مسائل ،گلیوں ،لنک روڈز سمیت راستوں کی پختگی کا نہ ہونا حکومتی غفلت کا ثبوت ہے۔وفد نے کامران حفیظ کو یقین دلایا کہ مظفرآباد کے شہری ایم ایم پی کے عوامی،نظریاتی اور تعمیری منشور کی مکمل حمایت کرینگے۔ اجارہ دار اور تعصب پر مبنی پالیسیوں کو عوام مسترد کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی