03:02 pm
کیاحکومت عوام پرمزیدقرضوںکابوجھ ڈالنے جارہی ہے ؟وزیراعظم کاایسااعلان جس سے قوم میں مایوسی کی لہردوڑ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سرمایہ کاری اور برآمدات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین، ترکی اور ملائیشیا سمیت دیگر ممالک نے ایکسپورٹ بڑھا کر ترقی کی منازل طے کیں، کوئی ملک صرف برآمدات کے سہارے آگے نہیں بڑھ سکتا۔اسلام آباد کی نسٹ یونیورسٹی میں سٹنٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مقامی سطح پر اس کی تیاری کی تعریف کی اور کہا کہ عارضہ قلب میں استعمال ہونے 
والے سٹنٹ کی تیاری بڑی پیشرفت ہے۔ دنیا میں زیادہ تر لوگ دل کے امراض سے مرتے ہیں۔ نسٹ نے غریبوں کو علاج کی سہولت دی ہے۔ملکی معیشت اور پاکستان کو درپیش معاشی چینلجز بارے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ترقی کے سفر میں منزل اور مقصد کا تعین ہونا چاہیے۔ پاکستان ایک غلط سمت میں نکلا ہوا ہے۔ 60ء کی دہائی میں پاکستان کی سمت درست تھی۔ ہمیں خود کو بدلنے کیلئے پہلے اپنے ذہنوں کو بدلنا ہوگا۔ ایک ملک صرف کاٹن فروخت کرکے ترقی نہیں کر سکتا۔ سرمایہ کاری نہیں ہوگی تو ملک آگے کیسے بڑھے گا؟ اردوان نے ترکی کو تبدیل کردیا انہوں نے برآمدات بڑھائیں۔ چین نے ایکسپورٹ کو بڑھایا ان کا ملک ترقی کر گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں برآمدات کو بڑھانا اور درآمدات پر کم توجہ دینا ہوگی۔ ڈالر کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ بیرون ملک پاکستانی ملکی معیشت کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ ملکی ترقی کیلئے ڈالر ملک میں آنے چاہیں نہ کہ باہر چلے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی ملک کیلئے ایشین ٹائیگر بننا کوئی وژن نہیں ہونا چاہیے۔ اپنی سوچ چھوٹی نہ رکھیں، پیسہ بنانا سب سے چھوٹی سوچ ہے۔

تازہ ترین خبریں

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 