03:07 pm
بات اب ان ہاؤس تبدیلی سے آگے نکل گئی ، مولانا فضل الرحمان

لاہور : جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بات اب ان ہاؤس تبدیلی سے آگے نکل گئی ہے، حالات تبدیل ہوگئے، اب وہ این آراو مانگ رہے ہیں ہم نہیں دے رہے، ان کو دسمبر نصیب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میدیا سے گفتگو میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ نے کہا کہ عہدوں کے لیے پی ڈی ایم میں نہیں، مقصد کے لیے پی ڈی ایم کا حصہ ہیں، اب تو حکمران ہم سے این آراو مانگ رہے ہیں، کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ، ہم ایک ناجائز پارلیمنٹ کو ہٹانے کے لیے نکلے ہیں، کیوں کہ پارلیمنٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں سے آئی ہے، ملک میں عام انتخابات ہونے چاہییں ، عوام کو اپنے رہنما منتخب کرنے کا حق ہونا چاہیے ، کیوں کہ عوام معاشی مشکلات کا شکار ہیں ، ہمارا ابھی رکاوٹوں سے سامنا نہیں ہوا اور ہوگا بھی نہیں، جتنا سیاسی عمل کو طاقت ور بنائیں گے اتنا ہی فرقہ واریت تحلیل ہوگی، کیوں کہ فرقہ واریت کو سیاسی عمل کنٹرول کرسکتا ہے ، جب کہ نفرتوں سے خون خرابہ ہوگا اور پشیمانی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
 
دوسری طرف پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ میں ہونے جلسے سے سابق وزیراعطم نوازشریف کے خطاب کا بھی امکان ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ جلسے سے ان کی جماعت کے قائد نوازشریف کے خطاب کرنے کا قوی امکان ہے ، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں اور راستے بند کیے جارہے ہیں ، حکومت کی طرف سے پہلے تو جلسے کی اجازت دینے میں تاخیر کی گئی پھر راستے بند کرنا شروع کر دیے ہیں ، جس کے لیے خار دار تاریں لگا کر چاروں اطراف کو بند کیا جارہا ہے ، تاہم اگر حکومت کی طرف سے رکاوٹ نہ ڈالی گئی تو میدان ضرور سجے گا ، اور جلسے کے دوران سماجی فاصلوں کا خیال رکھا جائے گا اور کرسیاں 3 فٹ کے فاصلے پر رکھی جائیں گی ، اسٹیڈیم میں جگہ کم ہوئی تو باہر بھی بیٹھنے کے لیے انتظامات کر رہے ہیں ، اور اس جلسے سے ہماری جماعت کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کے خطاب کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 