04:04 pm
خشک صحرائی ہوائیں اور مٹی کا طوفان ۔۔۔کراچی میں کیا ہونےوالا ہے۔۔؟۔جانیے

 ،کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہونے کی صورت میں کراچی میں تیز ، خشک اور صحرائی ہوائیں چل سکتی ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ جنوبی گجرات کے قریب
موجود ہے جو واضح ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوگیا ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہوا کا یہ کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے، جس کے بعد اس کا رخ شمال مغرب کی جانب ہوسکتا ہے۔ڈپریشن کے زیر اثر جنوب مشرقی سندھ میں ہلکی سے معتدل بارش ہوسکتی ہے، ڈپریشن کے اثرات کراچی میں تیز ہواؤں کی صورت میں نظر آسکتے ہیں اور خشک صحرائی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر