04:05 pm
سکولوں کے اوقات کار تبدیل ۔۔ اب سکولز کس وقت سے کس وقت  تک کھلیں گے؟جانیے تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ اسکول ایجوکیشن نے موسم سرما کے پیشِِ نظر اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اکتوبر سے سنگل شفٹ اسکول پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 8.30 سے دوپہر 1.30 تک کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کے تحت جمعے کو اسکول صبح 8.30 سے
دوپہر 12.15 تک کھلے رہیں گے۔دوسری جانب ڈبل شفٹ والے اسکول پیر تا جمعرات اور ہفتہ دوپہر 1.00 سے 4.30 تک جب کہ جمعے کو دوپہر 2 بجے سے سہ پہر 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئے اوقات اگلے سال 31 مارچ تک نافذ رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل